ایڈوب کمپنی کے شریک بانی 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

john warnok

افسوسناک خبر معروف شخصیت انتقال کر گئی


فوٹوشاپ بنانے والی کمپنی ایڈوب کے شریک بانی جان وارنوک 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کمپنی نے ایک بیان میں ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی۔

یہ کام ہرگز مت کریں ، آئی فون صارفین کو انتباہ جاری

ایڈوب کے سی ای اوشانو نارائن نے ملازمین کو بھیجی ایک ای میل میں کہا یہ ایڈوب کمیونٹی اور اس صنعت کے لیے ایک افسوسناک دن ہے جس کے لیے وہ کئی دہائیوں سے ایک تحریک رہے ہیں۔

وارنوک نے 1982 میں چارلس گیسکے کے ساتھ ایڈوب کی مشتر کہ بنیا د رکھی ۔ وہ 2000 میں سی ای او کے طور پر ریٹائر ہوئے۔


متعلقہ خبریں