چکن کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

پنجاب میں چکن کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔

لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سی563روپے جب کہ  زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سی375روپے فی کلو پر فروخت کی جارہی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔


متعلقہ خبریں