مراکش کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی پتھروں سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی۔
یونان کشتی حادثہ: معجزانہ طور پر محفوظ رہنے والے پاکستانی نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
کشتی میں سوار 48 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔
کشتی میں سوار تارکین وطن کی تعداد ، قومیت اور دیگر چیزوں کے بارے میں صورتحال فی الحال واضح نہیں ہے۔
