موزمبیق، ہیضے کے خوف سے بھاگنے والے 96 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک

کشتی میں تقریباً125 سے زائد افراد سوار تھے، نمپولا کے سیکرٹری آف سٹیٹ جائم نیتو

بھارت میں کشتی الٹ گئی، 12بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

کشتی میں طلبا، اسکول کا عملہ اور مقامی افراد سوار تھے۔

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 افراد ہلاک، 16 لاپتہ

کشتی میں سوار 18 افراد اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔

لیبیا، غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

کشتی میں سوار 86 میں سے 61 ہلاک، 25افراد کو بچا لیا گیا

طرابلس: لیبیا کے قریب کشتی کو حادثہ، 61 افراد ڈوب گئے

کشتی میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق نائیجیریا، گیمبیا اور دیگر افریقی ممالک سے تھا۔

مراکش کے ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

تارکین وطن کی کشتی پتھروں سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی،غیر ملکی میڈیا

یونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا

کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے12افراد بھی شامل ہیں

یونان، کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 100 افراد ہلاک

کشتی غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر کے ذریعے لیبیا سے اٹلی لے کر جا رہی تھی۔

نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا میں شادی کی تقریب سے واپس آنے والی کشتی کو حادثہ پیش آیا۔

ٹاپ اسٹوریز