سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی

سونے کی قیمت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 1458 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 90 ہزار 72 روپے ہے۔

آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی، ملک بوستان

یاد رہے گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ اس سے ایک روز ملک سونے کی قیمت 1700 روپے بڑھی تھی۔


متعلقہ خبریں