عمران خان کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاور شو کرنیکا فیصلہ، دو ہفتوں کی بات ہے، معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، عمران خان

لاہور:پنجاب حکومت نے عمران خان کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق لاہور میں توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اس کے علاوہ لاہور پولیس پرپی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے تشدد کے باعث جلسے کو سیکیورٹی نہ دیئے جانے پر غورکیا جا رہا ہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین صرف عمران خان کو بطور سابق وزیراعظم سیکیورٹی دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں