اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے میں شامل تین گاڑیاں کلرکہار کے قریب حادثے کا شکار ہو گئیں۔
زمان پارک لاہور سے اسلام آباد پیشی کے لئے آنے والے عمران خان کے قافلے میں شریک گاڑیوں کو حادثے سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ان گاڑیوں میں حافظ آباد کے کارکن سوار تھے۔