بھارتی ریاست سکم میں ٹریفک حادثے میں 16 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے، گاڑی کو حادثہ ڈھلوان سے نیچے پھسلنے پر پیش آیا۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.