معاون خصوصی وزیر اعظم عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو اہم تعیناتی کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیانات نہیں دینے چاہیں۔
ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاستدانوں کو تعیناتی کے حوالے سے بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو بھی صدر پاکستان کی سمری روکنے کے حوالے سے بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔
آرمی چیف کی تعیناتی کو سیاسی بنانا ادارے کو نقصان پہنچائے گا، آصف زرداری