لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی، فواد چودھری


سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟

فواد چودھری نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اسلام آباد اس وقت ایسے قلعے کا منظر پیش کر رہا ہے جو بڑی فوج کے محاصرے میں ہو، ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟

انہوں نے کہا کہ لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی،  معاملات کو پوائنٹ آف نو ریٹن پر نہ لے کر جاؤ۔


متعلقہ خبریں