اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ، قومی ٹیم کو فائنل میں شکست


اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں قومی ٹیم کو شکست ہو گئی۔

قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے میچ میں قومی ٹیم کو مصری ٹیم نے پنالٹیز پر 3-4 سے ہرایا۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں سلور میڈل کا حقدار رہا۔

یہ بھی پڑھیں:کرسٹیانو رونا لڈو  کلب فٹبال میں 700 گول  کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔  پاکستانی ٹیم گروپ اے میں شامل تھا ۔


متعلقہ خبریں