پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا۔
آج میں نے زاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آئی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا pic.twitter.com/hQzZDUf5Da
— Col (R) Muhammad Hashim| Home Minister Punjab. (@ColhashimDogar) October 11, 2022
