انٹربینک میں ڈالر 205روپے کا ہوگیا

ڈالر

انٹربینک میں ڈالر  کی قیمت 205روپے ہو گئی۔

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے  کاسلسلہ جاری ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 205روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک  ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 24 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالرڈالر 203 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے پاکستانی معیشت  میں عدم استحکام اور  عالمی منڈیوں میں مہنگائی کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں