ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔ عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔ ترین گروپ عون چودھری مشیر وزیر اعظم