کوئٹہ: ہزارگنجی کے قریب گھر میں گیس لیکج دھماکہ ہوا جس سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیوذرائع کے مطابق بچی اور تینوں زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.