ویسٹ انڈیز آل راونڈر ڈیوائن براوو اور کیرون پولارڈ ٹی20 میچز میں15، 15 ٹرافیاں جیت کر پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
براوو اور پولارڈ نے اب تک500،500 ٹی20 میچز میں شرکت کی ہے جوکہ اپنی جگہ ایک ریکارڈ ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک13 ٹرافیوں کے ساتھ دوسرے اور بھارت کے روہت شرما10 کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
آسٹریلوی کھلاڑی ڈین کرسچن اور سری لنک کھلاڑی لسیتھ ملنگا9 ٹرافیوں کیساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔
Kieron Pollard and Dwayne Bravo are currently tied at the top with 15 T20 trophies each
Will one of them edge ahead with #IPL2021? pic.twitter.com/jRn70g3f3G
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 16, 2021
