کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ میں دو بسوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ہم نیوز کے مطابق حادثہ بلدیہ نمبر 2 میں پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.