کراچی: گزشتہ دو روز سے کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 86 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
[post-relate link=”https://humnews.pk//latest/202309/” position =”left”]
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 74 ہزار 74 ہوگئی۔
