اسلام آباد: ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث جہلم اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں کافی نقصان ہوا۔
زلزلے کے بعد مختلف شہروں کی سڑکوں پر بڑے بڑے شگاف پڑ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔
زلزلے کی تصویری کہانی ذیل میں ملاحظہ کریں۔













