دوا ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا برآمد ہوئے ہیں۔
چینی والی اشیا جیسا کہ کیک اور اسمودی کو بالکل استعمال سے گریز کرنا چاہئے۔
بجلی کے بڑے صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ
شہری غیر معیاری قرار دی جانے والی دونوں گولیوں کا استعمال نہ کریں، ڈریپ کا الرٹ
پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد
غذائیں ہارمونز ردعمل کا باعث بن کر میٹابولزم میں تبدیلیاں لاتی ہیں
بچوں کی اموات کی تفتیش کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کو روانہ کردیا گیا ہے، ڈی سی کیماڑی مختار علی ابڑو
امریکی دوا ساز کمپنی جانسن ایںڈ جانسن کی کی تیار کردہ ویکسین کی آزمائش ناکامی کا شکار ہوگئی ہے۔
بھارتی سیرپ پینے سے ازبکستان میں 19بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔