عوام سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے اور فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل کر دی گئی۔
فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے سے وزن میں 30فیصد تک کمی آسکتی ہے
پیک کے 65 فیصد حصے پر وارننگ تصویر لگانے کی شرط
ماہرین کی ٹیم نے 16 لیبارٹریز سے حاصل ہونے والے نتائج کا جائزہ لیا اور اس کا موازنہ اموات سے کیا۔
ایک دن کے اندر 300 کورونا مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال ستمبر کے بعد سب سے زیادہ ہے۔
ترکی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق روزہ افطار کرنے کے فوری بعد سگریٹ پینے سے زیادہ صحت کیلئے خطرناک عمل کوئی نہیں۔
موسم گرما کے روزے میں سب سے مشکل کام جسم کو پانی کی کمی اور سارا دن پیاس نہ لگنے کے احساس سے بچانا ہے۔
برڈ فلو کی وجہ سے اب تک 20 کروڑ پرندے ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے 60 لاکھ پرندے ہالیند میں ہلاک ہوئے۔
انتشار پسندی، نفرت اور تقسیم کی سیاست چھوڑ دیں، چیئرمین پی پی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب