سندھی، اردو اور انگریزی زبان پر عبور رکھنے والے ادیب نے کئی ڈرامے، افسانے اور کتابیں لکھیں
محکمہ تعلیم نے درخواست کی کہ 20 فیصد فیس کم کی جائے تاہم کوئی بھی پرائیویٹ اسکول اساتذہ کو نوکری سے نہ نکالے ،تنخواہوں میں کٹوتی بھی نہ کی جائے، مراد راس
31 مئی 2020 تک دی جانے والی تعطیلات موسم گرما کی چھٹیاں تصور ہوں گی اور اسکولوں میں امتحانات سمیت تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی
پنجاب میں تبلیغی اجتماع کے تمام ملکی و غیر ملکی شرکاء کی اسکرینگ کا فیصلہ کیا گیا۔
ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ دنیا کے ممالک کو ابھی مزید موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔
دنیا بھر کی یونیورسٹیاں کورونا وائرس سے متعلق حکومتوں کی مدد کررہی ہیں اور پاکستانی یونیورسٹیاں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، فواد چوہدری
تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کیا گیا،وفاقی وزیرتعلیم
امید ہے آئندہ ماہ سے تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، شفقت محمود
سات آٹھ ٹیچرز کی تنخواہیں ادا کرنے کے لئے اسکول کھولے تھے، آئندہ ایسا نہیں ہوگا، اسکول انتظامیہ