بچوں کی مجموعی تعداد کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پہلی شفٹ صبح 7:30تا 10بجے اور دوسری شفٹ 11بجے سے 1:30تک ہوگی تاکہ طلبا کے درمیان سماجی دوری کو یقینی بنایا جا سکے، شرف الزمان
ان کے چھوٹے بھائی نے بتایا کہ پاکستان کے معروف تعلیم دان کا علاج ایک نجی اسپتال میں جاری تھا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے
جون میں ہر ہفتے پیر اور منگل کو ایس اوپیز کے تحت انتظامی دفاترکھولنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن
ہم نے بند سفری الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں حکومت نے ڈیوٹیاں لگا دی ہیں، اساتذہ
عید کے بعد اسکول کھولنے کی اجازت دی جائے، ایسوسی ایشن
بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات 22 جولائی سے شروع ہوں گے، ترجمان پنجاب یونیورسٹی
جن بچوں نے نویں اور 11ویں کا امتحان دیا ہوا ہے ان کو پرموٹ کردیا گیا، 10ویں اور 12ویں والوں کو 3
فیصد اضافی نمبرز دیں گے، وزیرتعلیم
طلبا کو پرسنٹیج کے حساب سے پرموٹ کیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی