جو تعلیمی ادارے سیل کیے گئے ہیں ان میں بڑی تعداد نجی تعلیمی اداروں کی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد
طلب کردہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔
اسلام آباد میں واقع ماڈل اسکول فار گرلز جی 9/1 میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پنجاب میں کورونا وائرس سے متعلق صورتحال کا روزانہ کی بنیادوں پر جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر تعلیم پنجاب
محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسکولوں کے ملازمین میں کورونا مثبت آنے پر تعلیمی ادارے بند کروادیے
وائس چانسلر کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز شر کت کریں گے۔
امریکہ، یورپ اور برطانیہ جانے والے 321 طلباء ملک واپس ہی نہ آئے
مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
جو اسکول بند کیے گئے ہیں ان میں سرائےنعمت خان، کھلابٹ، کھوئی ناڑا، پنیاں اورشاہ مقصود میں واقع اسکول شامل ہیں۔