ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی ادارے سیل کرنے کے مراسلے جاری کر دیے
ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی ادارے سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا
این سی او سی اجلاس میں تمام وزرائے تعلیم نے ایک ہی موقف اختیار کیا، وزیر تعلیم سندھ
تعلیمی اداروں میں مکمل صفائی،اسپرے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے بعد کھولا جائے گا، ڈائریکٹر اسکولز
17 نومبر سے 6 دسمبر تک تمام کلاسیں آن لائن لی جائیں گی، رجسٹرار
جی 10 فور کے نجی اسکول میں کورونا کے 4، ایف 8 کے نجی اسکول میں کورونا کے 2 کیسز اور ترامڑی چوک کے نجی اسکول میں کورونا کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اسکولوں میں ڈبل شفٹیں ضروت کی بنیاد پر شروع کی جائیں گی، بریفنگ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری
ترجمان محکمہ اسکولز پنجاب کے مطابق صوبے کے 117 اسکولزوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی