چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی برائے پنجاب بورڈز مزمل محمود کی زیر صدارت اجلاس، پیٹرن آف کیمبرج بورڈ کی طرز پر پریکٹیکل امتحان لینے پر اتفاق
تمام تحصیلوں میں 10،10 اسکول آف ایمینینس قائم کیے جائیں گے،اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 دسمبر مقرر
انٹرمیڈیٹ میں کامیاب ہونے والے ان طلبہ اور طالبات کے کئی ساتھی اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہو چکے ہیں
یہ اقدام طلبہ اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
سرکاری میڈیکل کالجوں کیلئے پہلی سلیکشن لسٹ یکم دسمبر کو جاری کی جائے گی
معاہدے کے تحت ابتدائی سو دنوں میں یونیورسٹیوں کے مابین تحقیق و تبادلہ، انڈسٹری پارٹنر شپ اور ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جائیگا
شیڈول سرکاری اور نجی دونوں تعلیمی اداروں پر یکساں طور پر لاگو ہو گا ، نوٹیفکیشن جاری
یہ تبدیلیاں یکم جنوری 2026 سے لاگو ہوں گی
کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں پاکستان کی جامعات کی شاندار کارکردگی، این یو ایس ٹی 68ویں اور قائداعظم یونیورسٹی 89ویں نمبر پر