مخصوص شہروں میں آن لائن کلاسز لی جائیں، ایچ ای سی
بوجہ امتحانات وفاق کی مزید اسکولزبند کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہیں، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن
کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، شفقت محمود
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ڈھوک رحیم بخش کو 20 مارچ تک بند کردیا گیا
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کورونا کیسز زیادہ سامنے آرہے ہیں، ڈی ایچ او اسلام آباد کا ڈپٹی کمشنر کو خط
طالبات کے لیے دوپٹہ، چادر یا عبایا پہننا بھی لازمی ہوگا، یونیورسٹی اعلامیہ
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حوالے سے اپریل کے دوسرے ہفتے نظرثانی کی جائیگی۔
طلبا کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ سادہ اور مہذب لباس کے ساتھ چیسٹ کارڈ پہنیں۔
آفتاب احمد دیال سنگھ کالج میں لیکچرار تھے اور فرائض منصبی کی ادائیگی کے لیے گھر سے کالج جا رہے تھے کہ سانحہ پیش آگیا۔