رقم صوبہ سندھ میں ابتدائی تعلیم اور شرح خواندگی بہتر بنانے کے منصوبوں پر خرچ ہوگی
لاک ڈاؤن کے دوران انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی
صوبے میں تمام اسکول دو اگست 2021 سے کھول دیے جائیں گے۔
کورونا ایس او پیز کے تحت اسکول شیڈول کے مطابق 2 اگست سے کھولے جائیں گے، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ
لڑکی کے اہل خانہ نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کیا ہے
مجموعی طور پر3لاکھ8ہزار94امیدوار امتحانات میں حصہ لیں گے
امتحانی ہال میں عملے کی سر پرستی میں امیدوار کو نقل کروانے کا معاملہ انتہائی شرمناک ہے، محمود خان
سستی شہرت کے لیے مطالبہ کیا گیا کہ امتحانات ملتوی کردیے جائيں، وفاقی وزیر تعلیم کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
حکومتوں نے اس وقت بھی اسکولوں کو بند رکھا جب اس کی ضرورت بھی نہیں تھی، یونیسیف اور یونیسکو کا دعویٰ