ایل ایل ایم کے لئے عمر کی حد 30 ، پی ایچ ڈی کے لئے 35 سال مقرر
تمام سرکاری و نجی اسکول 22 دسمبر سے 7 مارچ تک بند رہیں گے
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 11 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی
سردعلاقوں میں تعلیمی ادارے 16 دسمبر 2025سے 28 فروری2026 ،گرم علاقوں میں 22 دسمبر 2025سے 4 جنوری 2026 تک بند رہیں گے
انٹر سال اول و دوم کے ضمنی امتحانات شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔
تمام اداروں کو سات روز کے اندر اندر نئی ہدایات پر عمل درآمد کی تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کا حکم
ای بکس، نوٹ شیٹس، اسٹڈی گائیڈز اور آن لائن کورسز بھی تیار کر کے فروخت کیے جا سکتے ہیں
ہم چاہتے ہیں بچے صرف ٹیکنالوجی استعمال نہ کریں بلکہ خود ٹیکنالوجی بنانے کے قابل بھی بنیں، ماسٹر ٹرینر
اقدامات عارضی ہیں ، حالات بہتر ہونے پر پالیسی پر نظرِثانی کی جا سکتی ہے ، یونیورسٹی حکام