خیبر پختونخوا، سمر زون میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع

مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے اوقات کارتبدیل کردیے گئے

پنجاب: چھٹیاں بڑھانے یا اوقات تبدیل کرنے بارے تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکا

نگران وزیر اعلی پنجاب چھٹیاں بڑھانے کے حق میں نہیں ہیں۔

سندھ میں سردی کے پیش نظر سکولوں کے اوقات کارتبدیل

اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

خصوصی بچوں کیلئے جامع تعلیم کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا خصوصی بچوں کی تعلیم کو اسکولوں میں شامل کرنے پر زور

میٹرک امتحانات میں ایک ماہ کی تاخیر کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

سلیبس کی تکمیل، دہرائی اور ٹیسٹ سیشن کیلۓ ایک ماہ کا مزید وقت دیا جائے ۔

سموگ کے روگ کا سوگ

سموگ میں موجود چھوٹے کیمیائی اجزا سانس کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہو کر صحت کے مسائل پیدا کر سکتے ہیں

فطرت کے مجرم

دنیا بھر میں 30 کھرب درخت موجود ہیں جبکہ ایک سال میں پندرہ ارب درخت کاٹے جارہے ہیں، رپورٹ

ویزا قوانین میں تبدیلی، برطانیہ نے غیر ملکی طلبہ کو اہلخانہ کو ساتھ لانے سے روک دیا

نئے قوانین کے مطابق طلبہ اب اپنے انحصاری پارٹنر یا بچوں کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے

طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ، ایچ ای سی

ہائر ایجوکیشن کمیشن نےمختلف کونسلز کی فہرست جاری کر دی ہے

ٹاپ اسٹوریز