ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
اجلاس میں تعلیمی اداروں و دیگر سیکٹرز میں نئی پابندیوں کے حوالے سے اہم مشاورت ہو گی.
نئی پالیسی کے تحت بچے صرف مطلوبہ کاپی اور کتابیں لے کر آئیں گے۔
وفاقی وزیر شفقت محمود اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں کورونا کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں زیادہ اخراجات سے روک دیا۔
کورونا وبا میں تعلیم سے متعلق سارے فیصلے صوبائی وزرائے تعلیم کی مشاورت سے کئے گئے ہیں۔
ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری ، جواب طلب
آزاد کشمیر میں شدید سردی کے باعث چھٹیاں بڑھا دی گئیں
ہم اساتذہ کے ساتھ کھڑے ہیں،غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ شق واپس لی جائے،ن لیگی نائب صدر