زیادہ استعمال توجہ میں کمی، ذہنی دباؤ، اضطراب اور ڈپریشن جیسے مسائل کا باعث بنتا ہے
اس عمارت کا نام اٹلی کی ملکہ مارگریٹا آف ساوائے کے اعزاز میں رکھا گیا
واقعے کے بعد ان کے قریب سے ایک ڈائری اور 8 صفحات پر مشتمل خودکشی کا نوٹ ملا
گھروں یا دفاتر میں ہیٹر یا گرم ہوا کے استعمال سے بالوں کی قدرتی نمی ختم ہو جاتی ہے
تنو سنگھ ماڈل بننے کی خواہشمند تھیں اور اپنے جسمانی حسن کے حوالے سے بہت حساس تھیں
مختلف پیچیدہ کیمیائی اور تکنیکی طریقوں کے ذریعے یہ سونا جمع کیا، بلاگر
ہرم کی اندرونی راہداریوں اور چڑھنے والے راستوں کو دراصل اندرونی ڈھلوانوں کے طور پر استعمال کیا گیا
بیسل سیڈز میں تقریباً 130 کیلوریز فی اونس ہوتی ہیں
اس منصوبے کا بنیادی مقصد تعمیراتی عمل کو زیادہ تیز، محفوظ اور مؤثر بنانا ہے