گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 529 ہوگئی۔
صوبائی چیف سیکریٹریزکی جانب سے دی گئی بریفنگ کی بنیاد پر فیصلہ ہوگا
ملک میں کورونا سے مزید 3 ہزار 256 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 1 ہزار230 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 835 کی اموات ہو چکی ہیں۔
بچوں پر بھارتی بائیوٹیک کوویکسین کا کلینیکل ٹرائل کیا جائے گا۔
ویکسینیں محفوظ ہیں، سائیڈ افیکٹس کی 4ہزار شکایات ملی ہیں۔ معاون خصوصی برائے صحت
بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ52لاکھ 27 ہزار سے زائد
کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار752 تک پہنچ گئی
پولیس اعلان کر رہی ہے کہ لوگ دریاؤں میں لاشیں نہ پھینکیں۔