ملک میں موجود 60 فی صد غیر ملکی عالمی وبا قرار دیے جانے والے کرونا وائرس کا شکار ہیں، کویت سپریم ایڈوائزری کمیٹی نے دعویٰ
لوگوں کی دولت میں اضافہ وبائی بیماری کی پریشانیوں سے بالکل الگ تھی، تحقیق
مزید38اموات اور ایک ہزار97 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق فیصلہ قومی کمیٹی برائے متعدی امراض نے کیا ہے۔
کیوبا کے ماہرین اب تک کورونا وائرس کے خلاف 5 ویکسین تیار کر چکے ہیں۔
ملک میں 25 لاکھ 66 ہزار547 افراد کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے
کورونا کی ڈیلٹا قسم نے برطانیہ کے ایلفا کا پیچھے چھوڑ دیا ہے اور جلد امریکہ میں بھی غالب آجائے گا، عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا انتباہ
امریکی کمپنی فائزر کی ویکسین حاصل کرنے کی حتمی تاریخ کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
میں فلپائنی عوام کی جانب سے حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر تنگ آگیا ہوں، فلپائن کے صدر روڈریگودوتر کا ٹی وی پر قوم سے خطاب