ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، سربراہ این سی او سی
ابوظہبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
کراچی میں ڈیلٹا وائرس کے مزید 65 کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
سیاحتی مقامات پر ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی اجازت ہو گی، معاون خصوصی
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 2 ہزار 545 کیسز رپورٹ، این سی او سی
دونوں ادویات کورونا وائرس کو شکست دینے میں یکسر ناکام ثابت ہوئی ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 50 ہزار989 جب کہ اموات کی تعداد 5 ہزار547 ہو گئی ہے۔
سندھ مییں کورونا کے نئے کیسز کی شرح 7.4 فیصد ہوگئی
اسلام آباد کے سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔