مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سفارش کے بعد کیا گیا ہے۔
پی پی ایز کٹس مہنگی خرید کر خزانے کو 10 کروڑ 24 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا، رپورٹ
کورونا سے متاثر2 کروڑ 54 لاکھ 26 ہزار411 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 77 لاکھ 9 ہزار456 ہے
فارمیسی اور کریانہ کی دکانیں کھلی رہیں گی، ہوم ڈیلوریز پر پابندی عائد ہے اور متاثرہ علاقے میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہو گا
کورونا وائرس سے متاثر2 لاکھ97ہزار497 افراد صحتیاب ہوئے اور ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 8ہزار 825 ہے
گڈاپ کے علاقے منگھو پیر کی یو سی 8 میں پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن بھی جاری
بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 62 لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے، معاون خصوصی صحت
گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے747نئے کیسز اور5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں