صوبے میں کورونا کے 158 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 18 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
گوجرانوالہ ریجن میں کورونا کیسزکی تعداد 9 ہزار 887 ہو گئی ہے، محکمہ صحت پنجاب
دنیا میں کورونا وائرس کے99 لاکھ 43 ہزار 364 ایکٹیو کیسز ہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث مزید 12 اموات ہوئیں۔
پنجاب کے 774 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔
یورپین ممالک میں گزشتہ روز دو لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ عالمی وبا سے ایک ہزار 798 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 594 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 43 ہزار222 ہو گئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4704 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں سے 140 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ڈی ایچ او
شعبہ ایجوکیشن کے ایک اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد ڈیپارٹمنٹ کو سیل کردیا گیا