کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 97 لاکھ 56 ہزار 980 افراد متاثر
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے طلبا کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے،
ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 502 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
55 سال سے زائد عمر کے افراد کو دفاتر میں کام کے لیے بلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، حکومت سندھ کا نوٹی فکیشن
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 667 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 922 ہو گئی ہے۔
یونیورسٹی ملازمین کے کورونا ٹیسٹس کی رپورٹس آنے کے بعد مزید دیگر ڈیپارٹمنٹس یا یونیوسٹی کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
صوبائی حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو شادی ہالوں و ریسٹورنٹس کو بند کرانے اور ملازمین کی حاضری کو محدود کرانے کی تجاویز دی جائیں گی۔
مراد علی شاہ کی متعلقہ حکام کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنرز ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں، کمشنر کراچی کی ہدایت