کورونا کیسز میں اضافہ، حکومت کا پابندیاں سخت کرنے کا عندیہ

مقامی سطح پرعائد کی جانے والی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی ہوں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 11 لاکھ 65 ہزار سے زائد اموات

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد ہو گئی ہے

کورونا وائرس: پاکستان میں ایکٹیو کیسز کی تعداد11ہزار سے بڑھ گئی

پاکستان میں مزید6 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار745ہوگئی ہے

کورونا: سونگھنے کی صلاحیت کیوں متاثر ہوتی ہے؟ ماہرین نے جان لیا

کووڈ 19 کی وجہ سے مخصوص نیورونز کو سپورٹ کرنے والے خلیات متاثر ہو جاتے ہیں۔

بلوچستان: وزیراعلیٰ جام کمال کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

جن افراد میں علامات ظاہر ہوں وہ فوری طور پر خود کو قرنطینہ کرلیں، جام کمال کی عوام الناس سے اپیل

ہری پور: کورونا کے باعث پانچ اسکول بند

جو اسکول بند کیے گئے ہیں ان میں سرائےنعمت خان، کھلابٹ، کھوئی ناڑا، پنیاں اورشاہ مقصود میں واقع اسکول شامل ہیں۔

سندھ: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 278 متاثر

 صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 599 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 41 ہزار 114 ہو گئی ہے۔

کوروناوائرس: دنیا میں11لاکھ 59 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 19 لاکھ636 ہو گئی ہے اور ایک کروڑ 26 لاکھ8 ہزار529 ایکٹیو کیسز ہیں

قائداعظم یونیورسٹی میں 5 کورونا کیسز کی تصدیق

ڈی ایچ او ضعیم ضیا نے  جامعہ کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا

پنجاب میں کورونا کے 198نئے کیسز رپورٹ

صوبہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 2 ہزار 875 ہو گئی ہے، ترجمان محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز