دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 23 لاکھ 63 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 17 سے 31 دسمبر 2020 تک کےدرمیانی عرصے میں ہو گا۔
صحتی ایپ پر ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد اپنی رجسٹریشن کراچکے ہیں۔
آئندہ سال تک تقریباً 12 ارب خوراکیں دستیاب ہوں گی جب کہ 9 ارب خوراکیں امیر ممالک اپنے لیے پہلے ہی مختص کرا چکے ہیں۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے
دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 18 لاکھ 13 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
الٹرا وایلیٹ ایل ای ڈی لائٹس کورونا وائرس کو مار سکتی ہیں۔
ملک میں مزید 2 ہزار 731 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ