ایک ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 102 افراد برطانیہ سے پاکستان پہنچے
دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 56 لاکھ 48 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں
ملک میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 9 ہزار 668 تک پہنچ چکی ہے
اگر ویکسین میں حرام اجزا بھی شامل ہیں تو بھی اسے شریعت کے اصولوں کے مطابق استعمال کیا جا سکتا ہے، کیوں کہ اس کا کوئی متبادل نہیں۔
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 40 افراد چل بسے جب کہ عالمی وبا سے 918 افراد متاثر بھی ہوئے ہیں۔
کانگریس نے بل میں غیر ضروری اور نامناسب چیزیں شامل کی ہیں۔، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ میں اب تک فائزر ویکسین سے متعدد افراد الرجی کا شکار ہو چکے ہیں۔
بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی گئی
مزید 2 ہزار 142 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔