تینوں ممالک کے مسافروں کے عمان میں داخلے کی پابندی اگلے اعلان تک جاری رہے گی۔
پاکستان میں مزید98اموات اور5ہزار857نئےکیسز سامنےآئے ہیں
امریکہ نے وارننگ کو چوتھے درجے تک بڑھا دیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے اور ملک میں روزانہ کی بنیاد پر200،000 سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔
کورونا کا برطانوی وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے اورزیادہ خطرناک بھی ہے، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں
عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید تین افراد جاں بحق جب کہ 885 متاثر ہو گئے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے عثمان قادر تین، محمد حسنین دو جب کہ محمد حفیظ ایک کھلاڑی کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے۔
ملک بھر میں کورونا صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی، پابندیوں پرعمل نہ ہوا تو بڑے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، وفاقی وزیر