رائٹ آف کلیمز کی مد میں صارفین پر 50 ارب روپے کا بوجھ برقرار ہے ، نیپرا کا فیصلہ
فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے کی سطح پر برقرار ہے
خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث ٹماٹر کی فصل متاثر ہونے سے عارضی قلت پیدا ہوئی ، محکمہ پرائس کنٹرول
معاہدے کا مقصد نایاب معدنیات میں چین کے بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کا توڑ کرنا ہے
انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ، قیمت 281 روپے ہو گئی
گزشتہ ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا
معطل شدہ ایس آر او کی بحالی میں مسلسل تاخیرکے باعث زیورات کی برآمدات بند اور برآمد کنندگان شدید مالی بحران کا شکار تھے،ذرائع
دال چنا 20 ، کالا چنا 15، سفيد چنا 10 ،جبکہ بيسن فی کلو 15 روپے سستا کردیا گیا
پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔