سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان، سینیٹر محسن عزیز پہلے ہی نیب کے سامنے پیش ہوکر اپنے بیان جمع کرواچکے ہیں
Author: زیشان انور
امریکہ طالبان سے مذاکرات کے لیے پاکستان سے مدد مانگ رہا ہے ہوں۔اس صوبے کی عوام نے ہمیں دوسری مرتبہ مینڈیٹ دیا۔
عمران خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اور کابینہ سے ملاقات کے دوران سو روزہ کارکردگی پر بریفنگ بھی لیں گے۔
پشاور: خیبر پختونخوا پولیس نے جعلی کرنسی بنانے والے گروہ کے تین افراد گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نو افراد پر مشتمل گروہ کے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور دیگر کی تلاش جارہی ہے۔ ایس ایس پی آپریشن جاوید اقبال نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 6 کروڑ تیاررقم بر آمد کی گئی ہے جبکہ 17 کروڑ رقم تیاری کے مراحل میں تھی۔ پولیس حکام نے ملزمان کے قبضے سے تمام رقم تحویل میں لے لی ہے اس کے علاوہ جعلی کرنسی بنانے والی…
پشاور: جشن آزادی کے سلسلے میں پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر میں بھی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں ایف سی اہلکاروں نے مختلف روایتی رقص بھی پیش کیے۔ ایف سی ہیڈ کوارٹر میں پرچم کشائی کی تقریب کے بعد جہاں آزادی کا کیک کاٹا گیا وہی ایف سی اہلکاروں کی جانب سے خٹک، محسود اور اتنڑ ڈانس نے سماں باندھ دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی لیاقت خان عزم کا اظہار کیا کہ جان چلی جائے لیکن وطن کی عظمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ 14 اگست کو جشن آزادی کی مناسبت سے ہونے والی…
پشاور: خیبرپختونخوا میں تعلیمی معیار کی بہتری کا بھانڈا پھوٹ گیا، صوبے بھر سے طلبا نے داخلے کے لیے پشاور کے چار کالجز کا رخ کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں کالجز اور سیکنڈری اسکولوں کی مجموعی تعداد 212 ہے لیکن اس کے باوجود صوبے بھر کے طلبا کی خواہش ہے کہ اُن کا داخلہ صرف اسلامیہ کالج، گورنمنٹ کالج، سائنس کالج اور ایڈورڈ کالج میں ہو۔ اس بارے میں طلبا کا مؤقف ہے کہ ان بڑے کالجز میں تعلیم حاصل کرنے سے ملازمت فوری مل جاتی ہے۔ چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور ڈاکٹر فضل الرحمان نے صوبے کے معیار تعلیم…
پشاور: خیبرپختونخوا میں پانچ سال تک وزیراعلیٰ رہنے والے پرویزخٹک صوبے میں اپنی حکومت کے اختتام پر دو لاکھ 30 ہزار روپے ماہانہ کرائے پر بنگلے میں منتقل ہو گئے ہیں۔ ’ہم نیوز‘ نے پاکستان تحریک انصاف کے پرویز خٹک کے متعلق دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ کروڑوں مالیت کے اثاثے رکھنے کے باوجود کرائے کے گھر میں منتقل ہونے والے پرویز خٹک کے اثاثوں کی تفصیل’ہم نیوز‘نے حاصل کر لی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پرویز خٹک ڈی ایچ اے لاہور میں ملکیتی گھر، راولپنڈی اور نوشہرہ میں کئی شاپنگ پلازوں اور دکانوں کے مالک ہیں۔ کے پے…






