ویب ڈیسک

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ڈالر 38 پیسے کی کمے کے بعد 167روپے 80پیسے کا ہو گیا

شاہ رخ خان پر بھارتی آمنے سامنے

کئی لوگوں نے سمجھا کہ شاہ رخ خان کے ’بائیکاٹ‘ کا مطالبہ بی جے پی رہنما کر رہے ہیں

ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ افغانستان سے انخلا کی صورتحال پر مستعفی

افغانستان میں طالبان کے قبضے پر کسی بھی ملک کی پہلی وزیر خارجہ نے استعفیٰ دیا ہے

پاکستان میں7ماہ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،فیصل سلطان

قومی مہم میں 40 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف

افغانستان: دنیامیں سونے سب سےبڑے ذخیرے کی تلاش شروع

اس ذخیرے کو افغانستان سے باہر منتقل کیا گیا ہے تو یہ ملک کے خلاف غداری ہے،احمد اللہ واثق

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد آج پاکستان میں کھیلے گی

میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور ٹکٹ کے ساتھ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا

اب مائیکرو سافٹ اکاونٹ کے لیے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں

صارفین سائن ان ہونے کے لیے دیگر طریقہ کار استعمال کرسکتے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سےمزید 68 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزید 2ہزار928 کورونا کیسز رپورٹ

متحدہ عرب امارات کا پاکستانی ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کے معیار پر اظہار تشویش

این سی او سی نے وفاقی وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز