کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم کافی عرصہ تک رکی رہیں جس کے باعث پولیو وائرس کے کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے، انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب
Author: طلحہ سعید
بارہ ستمبر کو قوم کے اس عظیم بیٹے نے دشمن کے ٹینک کا گولہ لگنے سے جام شہادت نوش کیا۔
چھت گیس کا پائپ پھٹنے کے باعث گری، ریسکیو حکام
موسلادھار بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر بھی متاثر ہوئی ہے
سستی بجلی بنانے اور بجلی بچانے کے مشن پر بھرپور کام کرنے کی ضرورت ہے, چوہدری سرور
فیسٹیول میں چوبیس ممالک کی سولہ مختلف زبانوں پر مشتمل ایک سو اٹھاون فلمیں دکھائی جائیں گی۔
لاہور میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہوا اور 50سےزائد فیڈرٹرپ کر گئے ہیں
کورونا کیسز میں اضافہ جاری رہا تو محرم کے بعد حکومت کو دوبارہ سختی کرنا پڑے گی، ڈاکٹر جاوید حیات خان
معدے و ڈائریا کے 18 ہزار سے زائد مریضوں نے شہر کے 7 بڑے اسپتالوں کا رخ کیا
عیدالاضحیٰ سے سبق ہی قربانی اور ایثار کا ملتا ہے اور سب سے بڑی قربانی یہی ہے کہ یہ دن بھی قوم کے لیئے قربان کر دیں، ڈاکٹرز
پلازمہ تھراپی سے جو نتائج متوقع تھے وہ سامنے نہیں آئے، ڈاکٹر جاوید حیات
کورونا سے متاثرہ افراد شوگر ،ہائپرٹینشن ، دل اور مختلف دماغی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں، ڈاکٹر جاوید حیات خان
مذکورہ فیصلہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی کے باعث کیا گیا ہے
نان بائیوں کا کہنا ہے کہ فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے اور ہم پرانی قیمت پر نان اور روٹی فروخت نہیں کر سکتے
ایک سے پانچ سال کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلائے جانے سے منفی اثرات سامنے آئیں گے، انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب














