کاشانہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ ذیادتی ہوئی، حقائق چھپا نے کے لیے پاگل خانے منتقل کیا گیا، افشاں لطیف کا الزام
Author: شاکر محمود اعوان
نئے نیب آرڈیننس سے بڑے بڑے کرپشن کیسز احتساب عدالتوں سے دیگر اداروں اور کورٹس میں منتقل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے
صوبائی وزیر پنجاب کا کہنا ہے آپ راولپنڈی میں کرائے کے جتنے لوگ اکٹھا کرلیں کوئی فائدہ نہیں ہونا
قومی احتساب بیورو کا الزام ہے کہ ن لیگی رہنما نے اختیارات کا ناجائز استمعال کرتے ہوئے اربوں کے اثاثے بنائے
عدالت ضمانت منظور کر کے پولیس کو گرفتار کرنے سے روکے، درخواست
درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، چیرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے
نیب لاہور نے گجرات پولیس کی کرپشن پر مبنی 60 ہزار صفحات اور 228 فولڈرز پر مشتمل رائے اعجاز حسین سمیت دیگر کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کردی






