نیب دستاویزات کے مطابق لیگی رہنما بطور صوبائی وزیر چار سال میں 26 کروڑ 38 لاکھ 94 ہزار کی جائیدادیں بنائیں
Author: شاکر محمود اعوان
لاہور ہائیکورٹ میں چوہدری برادران کی نیب اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے عبوری ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر چالان سے متعلق مکمل رپورٹ طلب کر لی
احتساب عدالت لاہور میں شہباز فیملی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
گواہان میں صاف پانی کمپنی کے آفیشلز، آڈیٹرز اور اکاؤنٹنٹ بھی شامل ہیں۔
سابق وزیراعظم کیخلاف 3 اپریل 2000 کو شکایت موصول ہوئی تھی
جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹل کمیشن نے لاہور کے مختلف مقامات پر 15 ٹاورز لگانے کی سفارش کردی
احتساب عدالت نے دونوں ن لیگی رہنماؤں کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم بھی دے دیا
نیب دستاویزات کے مطابق شریف فیملی کی بے نامی کمپنی کے اکاونٹ میں ایم پی ایز، ہاوسنگ سوسائٹی مالکان اور کاروباری افراد نے رقوم جمع کرائیں
رابعہ عمران اور انکے شوہر سمیت دیگر پر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے
اندھا بانٹے ریوڑیاں اور اپنوں کو دے، چیف جسٹس
نیبدستاویزات کے مطابق پتوکی کے دودھ فروش محمد ذیشان کے اکاؤنٹس سے ایک لاکھ تریسٹھ ہزار ڈالر سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے ہیں۔
رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست ضمانت 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔












