Author: شاکر محمود اعوان

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت منسوخی کی درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے نیب کی درخواست پر سات اپریل کوجواب طلب کر لیا ہے۔  لاہو ر ہائیکورٹ میں مریم نوازکی ضمانت منسوخی سے متعلق نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر فیصل بخاری کی جانب سے لاہو ر ہائیکورٹ میں دلائل دیے گئے اور موقف اختیار کیا گیا کہ مریم نواز چودھری شوگر ملز منی لانڈرنگ الزامات میں ضمانت پر رہا ہیں اور ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی کر رہی ہیں۔ نیب نے عدالت…

Read More

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمان کومفلوج کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کا ٹرائل چل رہا تھا، اسے حراست میں لے کر جیل میں ڈال دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس کے خلاف کام کررہے ہیں وہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہے، شہباز شریف کو جیل میں ڈال کرسچ کی آواز دبانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب، اینٹی کرپشن اور عدالتیں خاموش ہیں، عمران خان جواب دیں سینیٹر بننے والے سے 70 کروڑ روپے…

Read More
باغوں کا شہر لاہور کچرے کے ڈھیر میں بدلنے لگا

باغوں کا شہر لاہور کچرے کے ڈھیر میں بدلنے لگا ہے۔  جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ لاہور میں جگہ جگہ کوڑا کرکٹ اور گندگی کے ڈھیر لگے ہیں اور شہر بھر میں تعفن نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔  یہ بھئ پڑھیں: لاہور موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ روزانہ کوڑا اٹھاتے ہیں تاہم  کوڑے کے ڈھیر کچھ اور ہی داستان سناتے ہیں۔  سوہنا شہر لاہور کی حکومتی مہم ،کے باوجود شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ہیں اور اہم شاہراہوں سے گزرنے والے شہریوں کو مشکل کا سامنا ہے جب کہ تعفن نے…

Read More