Author: ویب ڈیسک

زیورخ فلم فیسٹیول میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی جانے والی اداکارہ ٹلی نورووڈ کی پیشکش نے عالمی فلمی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ ڈیجیٹل اداکارہ کے منظرِ عام پر آتے ہی مختلف حلقوں میں دلچسپی اور خدشات کا اظہار کیا گیا۔ اے آئی اداکارہ کو متعارف کروانے والے اسٹوڈیو زیکویا نے کہا کہ ابتدا میں یہ منصوبہ شکوک و شبہات کا شکار رہا، لیکن فیسٹیول میں پیش کرنے کے بعد فلمی حلقوں نے اس میں گہری دلچسپی دکھائی، کئی ٹیلنٹ ایجنٹس نے تو یہاں تک کہا ہے کہ وہ اس ورچوئل اداکارہ کو…

Read More